پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15730/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ جبکہ مئ کے سودوں کے 16450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے دو دن بعد اپریل کی کٹنگ ہے جس کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔