پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔