پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل ملتان منڈی میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔