Sorghum | جوار
Dec 20 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 27 2022 10:38:58 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 27 2022 10:30:34 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جبکہ نپر مسور کے 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور کرمسن 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نپر نگٹ بھی 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 780 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 187 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیِں۔ .
Oct 27 2022 10:23:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7300 جبکہ ننئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 27 2022 10:20:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 8950 جبکہ گودام 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں ملتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر ادھر ہی 219 سے 221تک رکا ہوا ہے اس لیے امپورٹرز نے سیلنگ دوبارہ روک دی ہے۔ .
Oct 26 2022 17:06:44 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7300 تک کام ہوے ہیں پرانی مونگ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے .
Oct 26 2022 16:28:20 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 15000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان بھی 15000 جیسے حالات ہیں .
Oct 26 2022 16:18:49 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور 20000/20500 جبکہ نئ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آتی فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 26 2022 16:16:59 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن5700/5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں خشک مالوں کی۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 26 2022 16:00:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2022 15:52:22 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کھل کر سیلنگ نہں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہی ہے. مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 15:38:59 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 15:26:37 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 158/60 پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو، مشین کلین پرچون کوالٹی 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 168/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 15:17:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7965 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ فل اکتوبر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Oct 26 2022 15:07:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال نہیں ہیں روٹین ڈلوری 133.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 15:01:40 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2022 14:59:38 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دن کے اوقات میں گاہکی اچھی تھی تاہم شام کے اوقات میں مارکیٹ میں گاہکی تھوڑی سست تھی اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ .
Oct 26 2022 14:42:25 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا تنزانیہ سے کراچی پورٹ پر 116 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ اسٹریلیا سے 5 کنٹینر کی .
Oct 26 2022 12:30:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ آج جو جہاز لگا ہے اس میں صرف دس کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی 14600/700 جیسے حالات ہیں .
Oct 26 2022 12:23:15 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 26 2022 12:21:46 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 16800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 26 2022 12:20:09 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 12:10:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 158/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جس طرح کی کوالٹی اسی طرح کا ریٹ۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین پرچون کوالٹی 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 168/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 12:03:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 26 2022 11:59:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2022 11:48:50 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2 ٹرک کی آمد تھی۔ 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 26 2022 11:48:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک 11400/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 11:40:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8190 بھلوال 8165 پاپولر 8140 سلانوالی 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان مال ختم ہو گیا ہے سانگلہ 8140 کمالیہ اور کشمیر 8120 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7985 جبکہ اکتوبر 8005 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 8090 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7980 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 7965 سے 8010 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ سست ہے۔تاہم تمام ٹریڈرز گنے کے ریٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Oct 26 2022 11:01:51 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 2021 کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 2022 والی 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں آمدن کم ہوئ ہے 700 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مال کے 21700 سے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 24000 والے مال میں بھی 2 کلو گیل ہے۔ .
Oct 26 2022 10:53:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من شکرگڑھ نارووال 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ ساتھ ساتھ سٹاکسٹ بھی تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں خشک مال کی۔ .
Oct 26 2022 10:50:47 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال حاضر میں ریٹ اونچے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott