پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 روپیہ کوئنٹل کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔