پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ باجرہ لوڈ میں 4450 روپیہ من رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر کے گندم خرید لیتے ہیں گندم کا ریٹ کم ہے اور 5500/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔