پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویٹارا ویسل پورٹ پر لنگر انداز ہوا ہے اس میں 16 ہزار ٹن تک کرمسن مسور ہے۔