پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10450/550 روپیہ کوئنٹل 50 دن پیمنٹ پر 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔