پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے اپریل مئی شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔