پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر آمد اور انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے مندے کا رجحان ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔