پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا مال 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک مال 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جو اکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکیہ مال لے جاتا یے۔