پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13500 میں مارچ کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوبی پنجاب کی ملوں سے لفٹنگ اوپن ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونٹ ون پہ 3 روپیہ کلو سیلز ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی دوسری ملوں پہ کسی پہ 2.75 اور کسی پہ 2.50 روپیہ ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ حاضر میں فل الحال کام کاج نہیں ھے۔