پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ کمزور ہے۔ مارچ کے سودے 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئے ہیں اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اوپن مارکیٹ میں۔ الائنس کے 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کا چیمبر میں 16410 جبکہ اوپن میں 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔