پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔