پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 15750 ہیں۔ لیکن یہ ریٹ صرف چیمبرز کے ریٹ۔ اوپن مارکیٹ والی چینی 15600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اوپن مارکیٹ میں مال سیل کئے ہوئے ہیں وہ سودے سیٹلمنٹ نہیں کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں ہمیں صرف پیمنٹ چاہیے۔ اب لوڈنگ بھی بند ھے۔ اس لئے سودے بکنے میں پریشانی ہے۔