پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر تھل کے مالوں کے 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔