پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ نہیں ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ نہیں ہے جس کی وجہ سے صورتحال غیر واضح ہے۔ تاہم ملوں سے لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے آگے بازاروں میں مال شارٹ ہو سکتا ہے۔