پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 15980 کا گاہک بن جاتا ہے مارچ کے سودوں کا۔ مارکیٹ گرم ہی لگ رہی ہے۔ کیونکہ الائنس 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 15900 کا گاہک ھے۔ حمزہ 16125 جبکہ آر وائی کے 16100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اورر آل مارکیٹ گرم ھے۔