پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16100 کا خریدار بن جاتا ہے مارچ کا۔ جبکہ اپریل 16700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو کام سست ھے لیکن سٹے کے کاروبار میں اکھاڑ پچھاڑ رہتی ہے کیونکہ جن کے سودے اوپر ریٹوں میں بکے ہوئے ہوتے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہوتی ہے ساتھ ساتھ