+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 15:20:39
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں رشیا سے 505 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ حیدرآباد منڈی میں سٹھری چنے کی آرائول شروع ہے اور 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آگے 20 مارچ سے لالری چنے کی آرائول بھی شروع ہو جائے گی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں ارجنٹینا سے 101 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں کینیڈا سے 189 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری میں امیرکا سے 118 کنٹینرز کی آمدن تھی۔