پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 25 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔