+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 15:20:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14810 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15560 جیسی پوزیشن ھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے سودوں کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ اچھی ہو جائے گی