پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ مال مل نہیں رہے ہیں۔ ڈیلرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔