پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14950 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور اشرف شوگر ملز کے فل فروری 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور ٹنڈو چمبڑ انصاری 14000 ڈگری 14100 تھرپارکر 14250 ساہنگھڑ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔