+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2025 16:07:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16700/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔