+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2025 18:34:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 14500 سے 14515 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی تو اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں مال بھی نہیں ملتا کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14750 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 15430/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔