پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2150/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے اور 227 تک آ گیا ہے۔ پہلے اکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے مارکیٹ بہتر تھی۔ قصور 1000 من کی آمدن تھی 2150 تک بولی ہوئ ہے۔