+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2025 13:35:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں کام گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 14800 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔