+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2025 12:24:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ایل ڈی سی والے مال 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں آمدن والے مال تو کم ریٹ میں ہیں تاہم جن ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔