پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال بھی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کمزور ہونے کی وجہ کمزور ڈیمانڈ تھی۔ گوارہ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ انتہائ کمزور تھی۔ گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے جبکہ گوار گم کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم ریٹ 3000/4000 کمزور ہو گیا ہے۔ اب ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی بیچ نہیں دیتے ہیں۔