پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ یونائٹڈ حاضر 14400 جے ڈی ڈبلیو 14410 اتحاد 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔