پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی اتحاد حاضر لوڈنگ والے 14425 جبکہ یونائٹڈ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 10/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔