پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اتحاد 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد سوموار پیمنٹ پر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے تاہم فارورڈ فروری کے سودوں کے 14620/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔