پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے لونگ ٹرم میں مارکیٹ تیز ہی ہے۔