پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ نرم ہے اور 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔