پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ یونائٹڈ شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے او 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال سست ہے۔