پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ مونگ فروری شپمنٹ 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں۔