پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے انہی ریٹوں کے درمیان ہی چل رہی ہے۔