پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ برما کے مالوں کے 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال بھی شارٹ ہیں نئی فصل کو بھی ابھی وقت پڑا ہے تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔