Sorghum | جوار
Feb 19 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 22 2024 17:57:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 15 فروری پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج ملرز کی گاہکی تھی۔ تھل والے مالوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ کراچی سے خرید کر اس پر خرچہ الگ سے آ جاتا ہے۔ .
Jan 22 2024 17:13:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 13310 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جبکہ فروری کے سودوں کی 13950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 15 مارچ کی پیمنٹ پر 14100 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی فل مارچ 14300 کا گاہک ہے جبکہ 7 اپریل کی پیمنٹ پر 14400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ اس وقت تھوڑا سانس لے رہی ہے لیکن مجموعی طور پر انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ جنوری میں ہی مزید گرم ہو جائے گی۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ اس کے علاؤہ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کم ریٹ میں چینی بیچنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ کیونکہ گنے کے ریٹ روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ بڑی ملوں کو نظر آ رہا ہے چینی کم بن رہی ہے اس لئے یہاں دل کھول کر خریداری جاری رکھیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے بازوں نے اپنا پورا زور لگایا کہ مارکیٹ ٹوٹ جائے لیکن مارکیٹ کوئی خاطر خواہ نہیں ٹوٹی۔ 4/5 روپیہ کلو حاضر میں کم ضرور ہوئی لیکن فورأ ہی بڑھنا شروع ہو گئ ہے۔ جس طرح کی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ میں آئندہ آنے والے دنوں میں مزید بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ اس وقت حاضر میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ جبکہ بڑے انویسٹرز جو حاضر خرید کر اگلے مہینے بیچتے ہیں وہ بھی گاہک ہیں اور تیسرے نمبر پر جن کی چینی سر پر بکی ہوئی ہے وہ بھی خریدار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔ .
Jan 22 2024 15:22:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2024 15:20:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2024 15:16:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:13:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اور پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی بیچ آ جاتی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 22 2024 15:11:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکی فیصل آباد منڈی میں 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 15:05:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325/35 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ جبکہ اتحاد وغیرہ 13310 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13500 جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 22 2024 15:04:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کویٹہ منڈی سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ڈائرکٹ کمیشن پر فیصل آباد ہی مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 70000/71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کویٹہ منڈی میں 47440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس کے کلیئرنگ کے کافی مسائل ہوتے ہیں اور ریٹ انتہای زیادہ ہونے کے وجہ سے امپورٹرز نے مال بھی ضرورت کے مطابق ہی منگوائے ہیں۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے 23000 روپیہ من اوپر بک رہی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ تاہم مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنے چاہیے۔ .
Jan 22 2024 14:40:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12800 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 14:38:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 5/6 دن کے اندر اندر لوڈنگ کرانے والا مال۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475/85 جبکہ فروری کے سودوں کا 13985 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Jan 22 2024 14:25:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Jan 22 2024 14:23:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند ہے جس کی وجہ سے فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن کھل کر ہوگی مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 22 2024 13:51:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کوئ سیلنگ ہی نہیں ا رہی ہے۔ اتحاد 4/5 دن میں لوڈنگ والی 13300 تک بھاؤ ہیں۔فارورد کے سودے تیز ہو گئے ہیں۔ جنوری 13500 گاہک ہے۔فروری 14000 گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13125/13150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لفٹنگ والے مالوں کے پرانے ڈی او کے۔ جبکہ رکھوانے والے مال نئے ڈی او النور 13200 تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2024 13:33:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12850/12900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ نیچے اکا دکا کنٹینر کا کام ہوتا ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے وہ بھی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند ہے۔ دال نہیں بن رہی ہے۔ مال خشک نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی فل حال گاہکی نہیں ہے کیونکہ برما کی لوکل کراپ اس بار اچھی ہے اور فروری مارچ شپمنٹ نیو کراپ کے سودوں کے ریٹ کم ہو سکتے ہیں۔ .
Jan 22 2024 13:28:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 22 جنوری 2024 کو کوریا کا تل کا ٹینڈر منظور ہوا ہے جو انڈیا لے گیا ہے۔ 6000 ٹن کا ٹینڈر ہے اور 2049.90 سے 2142 ڈالر فی ٹن تک بولی ہوئ ہے۔ پاکستان میں بھی وارہ تھا لیکن پاکستان میں اتنی زیادہ مقدار میں کسی ایکسپورٹر کے ہاتھ میں مال نہیں تھا۔ .
Jan 22 2024 12:55:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال تقریباً نہیں ہیں۔ اکا دکا ہیں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھل سے خریداری کر کے بیچ رہے ہیں۔ لالا موسیٰ دیسی مال 3400/3500 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کم ہے۔ .
Jan 22 2024 12:48:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس لوکل میں مال کم ہیں۔ پائپ لائن میں بھی مال کم بک ہوئے ہیں۔ صرف فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jan 22 2024 12:46:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10/20 سال پہلے تنزانیہ کے مال 25/50 کنٹینر آتے تھے اگر لوکل میں مونگ کی شارٹیج ہو تو اور وہ بھی بک نہیں پاتے تھے۔ مال باریک ہوتے ہیں ملرز خدیراری نہیں کرتے ہیں۔ نئے امپورٹرز مال منگوا لیتے تھے۔ تاہم اب پچھلے 3/5 سال میں نئے امپورٹرز کی تعداد کثیر ہو گئ ہے۔ پچھلے سال بھی کافی مال آئے تھے جو ابھی 4200 میں بھی با مشکل بکتے ہیں۔ تنزانیہ کے جو اس بار آئے ہیں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2024 12:40:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7375 روپیہ من ملتان 7325 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 183.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے نرم ہے اور 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز فل حال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں کیونکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی ناقص رہ گئ ہے۔ .
Jan 20 2024 21:34:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 14435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13930/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 20 2024 20:08:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 14435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13930/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 20 2024 18:03:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 18:01:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 18:00:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 17:59:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 17:59:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 20 2024 17:55:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 20 2024 17:53:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال تقریباً نہیں ہے۔ لالا موسیٰ لائن سے ٹریڈرز تھل والے مال لے کر ہی فروخت کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن دیسی مالوں کے 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ اس میں تھوڑی بہت مزید اوپر کی طرف کھینچ پڑ سکتی ہے۔ لیکن نفع بھی ساتھ ساتھ پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 20 2024 17:49:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott