پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج تھل کی منڈیوں میں 10400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ ادھر ہی گھوم رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ کے یہ ریٹ خریداری کرنے والے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ اچھی ہو جائے گی۔ ٹائم بھی بہت پڑا ہوا ہے اور فصل انتہائی شارٹ ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے بائر سے کہیں سے وارہ نہیں ھے۔ انویسٹر حضرات خریداری کر رہیں۔