پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ 10/15 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔