پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بیتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی نہیں ہے۔