پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔