پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000/19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائنوں پر 17500 تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سبی میں 40/50 گٹو تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ سٹاکسٹ زمینداروں سے مال لے جاتے ہیں۔