پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ قمر مشانی بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔