پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور یونائٹڈ ڈھرکی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جے ڈی 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔