پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں مال بیچ جاتے ہیں۔