پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 11910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں نیچے 11260/70 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ رہ گئ تھی ابھی دوبارہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔