پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 15000/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخو پورہ میں سیلنگ کم ہے۔دوسری جانب کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پرانا برسیم 11000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔آنٹر بینک میں ڈالر 247/248 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔